سیکیورٹی ڈیوٹی
-
پاکستان میں عام انتخابات: ریٹائرڈ فوجی اور پولیس اہلکاروں کو سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعیناتی کا فیصلہ
53ہزار سےزائد مختلف محکموں ،ریٹائرڈپولیس ملازمین اورریٹائرڈفوجی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ 31ہزارکےقریب مرد ملازمین،22ہزارخواتین ملازمین پولیس کےشانہ بشانہ سیکیورٹی ڈیوٹی پرمامورہونگی۔