سیلاب متاثرین
-
پاکستانی وزیراعظم "عالمی کانفرنس" میں شرکت کیلیے جنیوا روانہ
پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا روانہ ہوگئے۔
-
پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے اقوام متحدہ کی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ
اقوام متحدہ نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے اپیل کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا۔ یہ نظر ثانی شدہ فلیش اپیل آج کی جائے گی۔
-
سیلاب متاثرین کے لئے ایرانی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
ایران نے انسان دوستانہ امداد کی اپنی پہلی کھیپ زمینی راستے سے پاکستان پہنچائی اور ریمدان گبد سرحدی گزرگاہ پر پاکستانی ریڈ کریسنٹ کے عہدے داروں کے حوالے کر دی۔
-
عمران خان کی سیلاب متاثرین کے لیے لائیو ٹیلی تھون، 5ارب روپے سے زائد رقم جمع
پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ لائیو ٹیلی تھون مہم میں پانچ ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ڈیڑھ ملین پاؤنڈز امداد کا اعلان
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کے باعث برطانیہ نے امدادی سرگرمیوں کے لیے 1.5 ملین پاؤنڈز کا اعلان کردیا۔
-
اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیلے ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اوروفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی مرضی جلسہ جلسہ کھیلتی رہے اس وقت ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں۔