سیرت مقدسہ
-
ایرانی تاریخ دان کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
امام خمینی (رح) اقوام عالم میں آج بھی زندہ ہیں؛ مغربی مادہ پرست امام کو درک کرنے سے عاجز ہیں
ایرانی محقق اور تاریخی ماہر نے کہا کہ مغربی اور اہل مغرب کی مشکل یہ ہے کہ وہ امام (رح)کو مادی اور دنیوی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جب کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تحریک، وحی الٰہی سے ماخوذ ایک معنوی اور اسلامی تحریک ہے۔
-
عشرۂ کرامت کی مناسبت سے خصوصی اشاعت؛
امام رضا (ع)کی سیاسی، سماجی، علمی اور ثقافتی سیرت پر ایک نظر
ولیعہدی جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہونے کے باوجود، امام علیہ السّلام نے مختلف شعبوں میں تحیر العقول کارنامے انجام دیئے ہیں۔
-
نبی اکرم (ص) کی سیرت مقدسہ تمام انبیا و رسل کی خوبیوں کا جامع ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمد (ص) نے اپنی ارفع اور پاکیزہ تعلیمات کے ذریعے زندگی کا فطری تصور پیش کیا، بڑائی کی بنیاد اچھے اعمال اور اعلی ٰ اخلاق پر رکھی اور ظلم و ناانصافی کی ہر شکل کو ممنوع قراردیا۔