سید ناصر عباس شیرازی
-
اسرائیل اس جنگ سے بچ گیا تو عالم اسلام کے لئے خطرہ ہو گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ غزہ کے مجاہدین پورے جہان اسلام کا دفاع کر رہے ہیں، اگر اسرائیل کا خاتمہ نا ہوا تو جہاں اسلام کے ممالک خطرے میں رہیں گے۔
-
غزہ کے مظلومین عالم اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ آج دنیا میں غزہ اور مظلومین فلسطین کے حق میں باتیں ہو رہی ہیں، امریکہ کو شکست ہوئی ہے اسرائیل کو شکست ہوئی ہے، غزہ کے دو پہلو ہیں ایک اسرائیل کا سیاہ ظالمانہ مکروہ چہرہ سامنے آیا۔
-
غاصب صہیونی حکومت کا فضائی حملہ شام کی داخلی خود مختاری پر حملہ ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے دمشق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر میجر جنرل سید رضی موسوی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کا فضائی حملہ شام کی داخلی خود مختاری پر حملہ ہے، جس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔
-
پاکستانی صوبہ "خیبر پختونخوا" میں آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد؛
اسرائیل اور اس کے سرپرست بیانیے کی جنگ ہار چکے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
کوہاٹ میں آزادی فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا بانی پاکستان نے اسرائیل کو ناجائز ریاست کہا تھا ہم اس غاصب صہیونی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنماوں کی پریس کانفرنس؛
اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کی انتہاء کر دی، آبپارہ تا امریکی سفارتخانہ آزادی فلسطین مارچ کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی سفاکیت کے نتیجے میں بارہ ہزار معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت معصوم بچوں اور خواتین کی ہے۔