سویڈن میں توہین
-
سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیا
سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نژاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔
-
صدر کے بعد نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ نے بھی قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا
ایرانی وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس ملک سے قرآن کی توہین کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سفیروں کے تبادلے کے حوالے سے ہم سویڈن میں قرآن کریم کے حوالے سے اچھے اقدام کے منتظر ہیں۔
-
سویڈن میں دوبارہ قرآن کی بے حرمتی، پارلیمنٹ کے سامنے قرآن نذر آتش
دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کے باوجود سویڈن میں قرآن سوزی کا سلسلہ نا رک سکا، آج سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن نذر آتش کیا گیا۔
-
قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرارداد کافی نہیں، پاکستانی سینیٹر
جماعتِ اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سوئیڈن اور ڈنمارک میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرار داد سے کچھ نہیں ہو گا۔
-
دنیا جان لیں! دینی مقدسات کی توہین کو برداشت نہیں کرسکتے، سید حسن نصر اللہ
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ہم اپنے مقدسات کی توہین کو برداشت نہیں کرسکتے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ڈینش ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو:
قرآن مجید کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ان کی حکومت مذہبی مقدسات کی توہین اور آزادی اظہار کے غلط استعمال کی مذمت کرتی ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی قرآن ہاتھوں میں لیے پریس کانفرنس؛
یورپی حکومتیں قرآن کی توہین کے تکرار کو روکیں/ایران عمان اور قطر کے اقدامات کا خیر مقدم کرتا ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شرمناک قرار دیا۔
-
مسلمانوں کے عقائد کی توہین مہنگی پڑے گی، ایرانی اسپیکر قالیباف
قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ایران کی پالیمنٹ کے سپیکر نے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے اور عقائد کی توہین کرنے کی قیمت چکانا پڑے گی، سویڈش حکومت کو ان توہین کا جوابدہ ہونا چاہیے۔
-
متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے ناظم الامور کو طلب کر لیا
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ابوظہبی میں سویڈن کے ناظم الامور کو طلب کر کے اس ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
لبنان، سویڈش سفیر نے بیروت چھوڑ دیا
سویڈن میں گستاخانہ عمل کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان سمیت اسلامی ممالک سے سویڈن کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
ایران، تہران سمیت مختلف شہروں میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف نماز جمعہ کی بعد احتجاجی ریلی
ایران کے دارلحکومت تہران اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں نماز جمعہ کے بعد سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور سویڈش حکومت کی شدید مذمت کی گئی۔
-
سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے سویڈن میں قرآن کریم کی بار بار توہین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم اقوام کو چاہئے کہ وہ سویڈش حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں اور سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی دوبارہ توہین پر اسلامی ممالک کا شدید ردعمل
قرآن پاک کی دوبارہ توہین کے ردعمل میں ایران کی وزارت خارجہ نے سویڈش سفیر کو طلب کر کے اور سویڈش حکومت کی طرف سے توہین قرآن کے لائسنس کے دوبارہ اجراء پر شدید احتجاج کیا گیا۔
-
قرآن کی توہین کا جواب تورات اور بائبل کو جلانا نہیں ہے، مقتدی صدر
عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور عراقی پرچم کو نذر آتش کرنے کا نیا لائسنس جاری کرنے پر ردعمل ظاہر کیا۔
-
سویڈن، قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپین پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بیلجئم کی مسلم کمیونٹی کی جانب سے یورپین پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
سویڈن کی گستاخی کے خلاف عراق میں شدید احتجاج؛ سویڈن کے سفارت خانے کو آگ لگا دی+ویڈیو
عراق میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ مقدس کتابوں اور بالخصوص قرآن پاک کو جلانے کا لائسنس جاری کرنے پر اس ملک کے خلاف عوامی غصے کے بعد ہوا ہے۔
-
سویڈن کی شرمناک حرکت؛ پھر سے قرآن مجید کی توہین کا لائسنس دینے کا عندیہ
سویڈن میں کچھ عرصہ قبل قرآن پاک کی توہین کرنے والے عراقی تارک وطن کو سویڈش پولیس کی جانب سے ایک بار پھر سویڈن میں ملکی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک اور عراقی پرچم نذر آتش کرنے کی چھوٹ مل گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف قرارداد منظور ہو گئی۔
-
سٹاک ہوم، قرآن پاک کی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
-
یوم تقدسِ قرآن پر پاکستان کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایرانی صوبہ اصفہان میں احتجاجی مظاہرہ
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی صوبہ اصفہان میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی وزیر کارجہ اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛
قرآن مجید کی توہین اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان میں 7جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سویڈن واقعے پر 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایرانی صوبہ ہمدان میں احتجاجی مظاہرہ
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی صوبہ ہمدان میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کو آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا خط موصول، جلد جواب دینے کا وعدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ آیت اللہ سیستانی کا خط موصول ہوگیا ہے۔ ان کی کوششوں کی قدر کرتے ہیں اور خط کا جلد جواب دیں گے۔
-
اقوام متحدہ نے بھی سویڈن واقعے کی مذمت کر دی
اقوام متحدہ کے بیان میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو مسلمانوں کی اہانت پر مبنی غیر مانسب اقدام قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قرآن کی بےحرمتی ایسے موقع پر کی گئی جب مسلمان عیدالاضحیٰ منا رہے تھے۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، یورپی یونین کی شدید مذمت
یورپی یونین نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ جارحانہ، بے عزتی پر اور واضح طور پر اشتعال انگیزی پر مبنی ہے، یہ عمل کسی بھی طرح ہماری رائے کیا عکاس نہیں ہے۔
-
سوئڈن میں قرآن پاک کی توہین پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا اقوام متحدہ کو خط
آیت اللہ سیستانی نے سوئڈن میں قرآن پاک کی توہین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کے نام خط میں کہا کہ توہین آمیز اقدام کے لئے سوئڈن کی حکومت کی طرف سے اجازت نامہ جاری کرنا نہایت شرمناک اور آزادی اظہار کی روح کے منافی عمل ہے۔