سویڈش سفیر
-
سویڈش حکومت مسلمانوں کی نگاہ میں سب سے زیادہ نفرت والی حکومت ہے، سربراہ حوزہ ہائے علمیہ ایران
ایرانی حوزہ ہائے عملیہ کے مدیر نے اپنے بیان میں قرآن مجید کی دوبارہ توہین کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے عوام کو اس مقدس کتاب کی بے حرمتی کے خلاف ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دی۔
-
عراقی مزاحمتی تنظیم؛
عراق سے سفیر کی بے دخلی کا خیر مقدم / سویڈش سفارت خانے کو قرآنی علوم کے مرکز میں بدل دیا جائے
النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قرآن کی بے حرمتی کا ایک اور لائسنس دینے کے سویڈش حکومت کے معاندانہ اقدام پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
قرآن کی توہین امریکہ اور مغرب کی مقدسات کے خلاف دشمنی کا نتیجہ ہے، حزب اللہ عراق
حزب اللہ عراق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قرآن کریم کی بے حرمتی دینی مقدسات کے خلاف امریکہ، مغرب اور صیہونی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں اور ان کے سامنے بیشتر اسلامی ممالک کے سر تسلیم خم کرنے کا نتیجہ ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سید حسن نصراللہ کا اہم مطالبہ؛ مسلم ممالک سویڈش سفیر کو ملک بدر کریں
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اس واقعے کا اصل محرک موساد ہے۔ اگر مسلمان ممالک سویڈن کا بائیکاٹ کریں تو قرآن مجید اور مذہبی مقدسات کی توہین کا سلسلہ رک جائے گا۔