سوڈان میں بغاوت

  • سوڈان، دو دن میں 300 خواتین قتل

    سوڈان، دو دن میں 300 خواتین قتل

    سوڈانی وزیر برائے سماجی بہبود سلیمی اسحاق نے انکشاف کیا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے شہر الفاشر پر حملے کے ابتدائی دو دنوں میں 300 خواتین کو قتل کیا، جنہیں جنسی تشدد اور اذیت کا نشانہ بھی بنایا گیا۔