عرب چینل کے مطابق جنگ کے آغاز سے تمام خبریں اور ویڈیوز اسرائیلی فوج کی منظوری کے بغیر نشر نہیں کی جاسکتیں۔