سفیر کی بے دخلی
-
افریقی یونین کا زبردست اقدام، صیہونی نمائندے کو نکال باہر کر دیا
ایتھوپیا میں صیہونی رژیم کے سفیر کو اس ملک میں افریقی یونین کے صدر دفتر سے بے دخل کر دیا گیا۔
-
عراقی مزاحمتی تنظیم؛
عراق سے سفیر کی بے دخلی کا خیر مقدم / سویڈش سفارت خانے کو قرآنی علوم کے مرکز میں بدل دیا جائے
النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قرآن کی بے حرمتی کا ایک اور لائسنس دینے کے سویڈش حکومت کے معاندانہ اقدام پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔