سفیر طلب
-
فرانس نے امریکی سفیر کو طلب کرنے کا اعلان کر دیا
فرانس نے ایک دائیں بازو کے کارکن کی ہلاکت سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر انہیں طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جوہری معاملے پر اجلاس، تین یورپی ممالک کے سفیر ایرانی وزارت خارجہ طلب
ایران نے تین یورپی ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کرکے سلامتی کونسل میں جوہری پروگرام کے بارے میں غیر ضروری اجلاس پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات، برطانوی سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
ایرانی وزارت خارجہ نے بے بنیاد الزامات پر برطانوی سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
ایران نے یورپی مداخلت پر سویڈن کے سفیر کو طلب کر لیا
ایران نے سویڈن کے سفیر کو طلب کر کے بعض یورپی حکام کے حالیہ مداخلت پسندانہ بیانات پر احتجاج درج کرایا۔