سعودی چینل
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کیا سعودی عرب "معاویہ" سیریز کے ذریعے اسلامی تاریخ کو مسخ کر رہا ہے؟
سعودی چینل ایسٹ براڈکاسٹنگ سینٹر کی جانب سے اموی خلیفہ کی زندگی کے بارے میں ٹی وی سیریز "معاویہ" کے عنوان سے ریلیز کی گئی ہے جس پر عراق میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے باعث پابندی عائد کر دی گئی ہے جب کہ مصر کی جامعہ الازہر نے بھی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الجزائر نے سعودی ٹی وی چینل "العربیہ" کا لائسنس منسوخ کر دیا
الجزائر کے حکام نے سعودی عرب کے ٹی وی چینل "العربیہ" کے خلاف ضابطے کی کاروائی کرتے ہوئے میڈیا کو گمراہ کرنے اور پیشہ ورانہ اخلاقیات کے اصولوں کی توہین کرنے پر لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
مقاومتی رہنماؤں کے خلاف ہرزہ سرائی، سعودی چینل سے جواب طلب
مقاومتی رہنماؤں کے خلاف ہرزہ سرائی کے بعد سعودی حکام نے ایم بی سی کے اعلی اہلکاروں سے جواب طلب کیا ہے۔
-
عراق: سعودی چینل MBC کے ہیڈ آفس پر حملہ، مظاہرین نے دفتر کو آگ لگا دی+ ویڈیو
سعودی چینل ایم بی سی کی طرف سے فلسطینی، عراقی اور لبنانی مزاحمتی قیادت کے خلاف توہین آمیز رپورٹ شائع کرنے پر عراق کے مشتعل عوام نے بغداد میں اس چینل کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور اسے آگ لگا دی۔