سرکاری دفاتر
-
قائدین کے قطر سے ترکی منتقل ہونے کی خبر جھوٹی ہے، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس کے سینئر ارکان کی قطر سے ترکی منتقلی سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے۔
-
حماس کے دفتر کی قطر سے ترکی منتقلی کی تردید
ترکی کے ایک سفارتی ذریعے نے فلسطینی اسلامی مزاحمت (حماس) کے دفتر کو انقرہ منتقل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔