سربراہ عبدالمالک بدر الدین الحوثی
-
اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کا ہدف مسئلہ فلسطین کا خاتمہ ہے، سربراہ انصاراللہ یمن
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی رجیم، امریکہ اور برطانیہ کا بنیادی ہدف مسئلہ فلسطین کا خاتمہ ہے۔
-
غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو اربوں شیکل کا نقصان اٹھانا پڑا، صیہونی وزیر
صیہونی رجیم کے وزیر محنت نے غزہ کی پٹی پر تل ابیب کے حملوں کے بعد اس حکومت کے غیر مستحکم اقتصادی حالات کے بارے میں خبردار کیا۔