پاکستانی صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد صوبائی حکومت نے امدادی سرگرمیوں کیلیے حکمت عملی تیار کر لی۔