سابق امریکی عہدیدار
-
آنکھ کے بدلے آنکھ/ایک بھی ایرانی میزائل نہیں روکا جا سکا، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا انکشاف
ایک سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا کہنا ہے کہ ایران نے کم از کم سات ہائپرسونک میزائلوں سے صیہونی حکومت کے "نواتیم" ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔
-
نیٹو انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، سابق امریکی عہدیدار
ایک سابق امریکی انسانی حقوق کے ماہر نے اپنے ایک مضمون میں دنیا کے مختلف خطوں میں نیٹو افواج کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ عسکری تنظیم انسانیت کی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔