سائبر سکیورٹی
-
ہزاروں مسلح اسرائیلیوں کی معلومات ہیک، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
صہیونی اخبار کے مطابق ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی پولیس اور قومی سلامتی کے اداروں سے حاصل کردہ حساس دستاویزات شائع کردی ہیں، جن میں سرکاری و نجی سیکیورٹی گارڈز اور مختلف اداروں میں موجود اسلحہ خانوں کی تفصیلات شامل ہیں۔