سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (CUNY) کے طلباء نے تہران ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔