پاکستانی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔