ایران نے ایوی ایشن کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک جدید ملکی ساختہ ایئر ٹریفک ریڈار سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا ہے۔