رہنما اسامہ حمدان
-
حزب اللہ کی جانب سے غزہ کی حمایت تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی، رہنما حماس
حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے غزہ کی حمایت تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
-
معاہدے کے بغیر صہیونی یرغمالیوں کی رہائی ناممکن ہے، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔
-
مذاکرات میں ہمارا موقف واضح ہے، شہید سنوار کے جانشین کا جلد تقرر ہوگا، حماس
حماس نے صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب افواج کو غزہ سے عقب نشینی کرنا ہوگا۔
-
یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس
حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی یرغمالی رہا نہیں ہوں گے۔
-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی، حماس
حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت گذشتہ ایک سال کے دوران بربریت کے باوجود کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے۔
-
اپنے موقف سے عقب نشینی اختیار نہیں کریں گے، حماس
حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنے جائز مطالبات سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔
-
جنگ بندی کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے امریکہ حماس پر دباؤ ڈالنے کے لئے ہر حربہ آزما رہا ہے۔
-
مذاکرات عالمی عدالت کے حکم پر عملدرامد اور غزہ سے صہیونی فورسز کے انخلاء سے مشروط ہیں، حماس
حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے عالمی عدالت کے حکم پر عملدرامد اور غزہ سے غاصب فورسز کا انخلاء شرط ہے۔
-
فلسطینی مقاومتی رہنماوں کی ملاقات، اسرائیل کے خلاف جہاد جاری رکھنے پر اتفاق
حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماوں نے ملاقات کے دوران اسرائیل کے خلاف جہاد جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت رو بزوال ہے۔
-
عالمی برادری صہیونی حکومت کی خاموش حمایت بند کرے، حماس
حماس نے ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے اور غزہ پر جارحیت کے بارے میں عالمی برادری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے، حماس
حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ نتن یاہو جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے ہیں، غزہ سے حماس کے رہنماوں کو بے دخل کرنے کی سوچ احمقانہ ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کئی تجاویز زیرغور ہیں، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے کہا کہ صہیونی حکومت کو جنگی میدان کی طرح سیاسی میدان میں بھی کوئی کامیابی نہیں ملے گی
-
اعلیٰ رہنماوں کی شہادت سے مقاومت پر کوئی اثر نہیں ہوگا، حماس
حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ بیروت میں صالح العاروری پر حملے کے باوجود حماس اپنی جدوجہد پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھے گی۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے اصل ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں، حماس رہنما
حماس کے رہنما نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو توڑنے کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں اور صیہونی حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ اس پر کسی طرح بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔