ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کا جواب دینا ایران کا حق ہے اور جہاں سے حملہ ہوگا جواب دیا جائے گا۔