روسی فوج
-
روس چاہتا ہے کہ یوکرین جنگ جلد ختم ہو، روسی صدر
روسی صدر نے کہا کہ دشمنی کی شدت ہمیشہ نقصانات کا سبب بنتی ہے اور تمام مسلح تنازعات سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے ہی ختم ہوتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے روسی قیدیوں کے قتل کی ویڈیوز کو اصلی قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا کہ روسی قیدیوں کے قتل کی ویڈیوز مستند معلوم ہوتی ہیں۔
-
روس کی یوکرین جنگ میں اسرائیل کے غیر تعمیری موقف اور اقدامات پر شدید تنقید
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے آج منگل کے دن اپنے بیان میں یوکرین جنگ میں صہیونی رجیم کے موقف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
مصر کی تاریخ میں پہلی بار؛ روسی کمپنی مصر کے لئے ایٹمی پاور پلانٹ لگائے گی
مصر روسی کمپنی روس ایٹم کے تعاون سے اپنا پہلا ایٹمی پاور پلانٹ لگائے گا۔
-
روس کی فوجی طاقت پہلے سے بھی زیادہ مضبوط
روس نے سرد جنگ کے بعد اب دوبارہ اپنی فوجی طاقت کو بڑھاتے ہوئے اسے پہلے سے بھی زیادہ مضبوط بنادیا ہے۔
-
روسی فوج کے مزید 36 اہلکار کورونا وائرس کا شکار
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس کی فوج کے مزید 36 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
روس کے 870 فوجی کورونا وائرس کا شکار
روسی وزارت دفاع کے مطابق روس کے 870 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
روس نے شام میں ترکی سے منسلک سرحد میں 300 فوجی بھیج دیئے
روس نے شام میں ترکی سے منسلک سرحد میں نگرانی کے لیے 300 ملیٹری پولیس پہنچا دیئے جو شہریوں کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ کرد ملیشیا کو 30 کلومیٹر کا علاقہ خالی کرنے میں بھی تعاون کریں گے۔