رواق دارالسعاده
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی رواق دارالسعاده میں سپرد خاک
آیت اللہ وحید خراسانی کی وصیت اور ان کے اہل خانہ کی درخواست پر آستان قدس رضوی کی انتظامیہ نے ان کی تدفین کے لیے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالسعادہ میں جگہ مختص کی تھی۔ یہ مقام ضریح مبارک کے قدموں کی جانب خواتین کے حصے میں واقع ہے۔