رمضان المبارک کےتیرہویں دن کی دعا
-
ماہ رمضان کے چودھویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اے معبود! آج کے دن ( اور ماہ ) میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت ۔
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔