ربیعی
-
ویانا میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات انجام پذير نہیں ہوں گے
ایرانی حکومت کے ترجمان ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ویانا میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات انجام پذير نہیں ہوں گے۔
-
امریکہ کو پیشگي شرائط کے بغیر اپنےعہد پر عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان ربیعی نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے بین الاقوامی معاہدوں پر بغیر کسی پیشگی شرائط کے عمل اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔
-
ایران ہر ملک کو ہتھیار فروخت نہیں کرےگا/ ہم خطے کو اسلحہ کا ڈھیر نہیں بنانا چاہتے
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ہر ملک کو ہتھیار فروخت نہیں کرےگا کیونکہ ایران خطے کو ہتھیاروں کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کے خلاف ہے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان علی ربیعی نے کوثر بلڈنگ میں صحافیوں کی موجودگي میں ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی قوم کا اقتصادی پابندیوں اور کورونا کو شکست دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نےاقتصادی پابندیوں اور کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے۔
-
حکومتی ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے صدارتی محل کے کوثر ہال میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔