کینیا میں ایک مصروف جنکشن پر تیز رفتار لاری گاڑیوں پر چڑھ دوڑی اور راہگیروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک ہوگئے۔