راجہ ظفر الحق
-
سابق چیئرمین سینٹ پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسرائیل جوابی اقدام کرے تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ شدید ہوگا
پاکستانی سینیٹ کے سابق چیئرمین اور حکمران جماعت کے سینئر رہنما راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب کا ڈرون اور میزائل حملہ ایران کا قانونی حق تھا۔