دہلی میں لال قلعہ کے نزدیک ہوئے بم دھماکے کی مذمت اور بے گناہوں کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔