دھان
-
اصفہان میں دھان کی کشت کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان میں دھان کی کشت کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
الموت علاقہ میں دھان کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ قزوین میں واقع الموت علاقہ میں دھان کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
گیلان میں بارش کی وجہ سے دھان کی فصل کو نقصان
ایران کے صوبہ گیلان میں شدید بارش کی وجہ سے دھان کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
رشت میں دھان کے کھیتوں کوبارش کی وجہ سے شدید نقصان
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں دھان کے کھیتوں کو بارش کی وجہ سےشدید نقصان پہنچا ہے۔
-
صوبہ قزوین کے الموت علاقہ میں دھان کی کاشت کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ قزوین کے الموت علاقہ میں دھان کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے اس سال بارشوں کی وجہ سے کسانوں نے مزید اراضی میں دھان کی کاشت شروع کی ہے۔
-
شمالی خراسان کے کھیتوں ميں دھان کی کاشت
ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں کسان کھیتوں میں دھان لگانے میں مصروف ہیں۔
-
صوبہ گلستان میں دھان کی کاشت کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ گلستان میں دھان کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صوبہ گیلان میں دھان لگانے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ گیلان میں دھان لگانے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ، گیلان میں 238 ہزار ہیکٹر زمین میں دھان کی کشت کی جاتی ہے۔