دولت
-
اسلام میں ارتکاز دولت، مال و دولت سے محبت حرام اور جرم ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری
شہر اعتکاف سے خطاب میں منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسلام کا فلسفہ معیشت ریاستی وسائل کی اس طرح منصفانہ تقسیم یقینی بنانا ہے کہ کوئی فرد معاشرہ بھوکا نہ سوئے اور غربت کی چکی میں نہ پستا رہے۔
-
ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص کی دولت میں ہوشربا اضافہ
بھارت اور ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی ایک سال میں سب سے زیادہ دولت اکھٹی کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔