دفعہ 370
-
بھارتی حکومت کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج
جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی جانب سے بھارتی حکومت کا کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ میں آج آرٹیکل 370 کی منسوخی کیس کی سماعت ہوگی
بھارتی سپریم کورٹ میں آج آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بھارتی فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جائے گی ۔
-
بھارتی فوج کی کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ / 6 افراد جاں بحق 100 زخمی
بھارتی فوج نے کشمیر میں مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 کشمیری جاں بحق اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی لوک سبھا میں کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا بل منظور
بھارتی لوک سبھا نے کشمیرکو دو حصوں میں تقسیم کرنے اور اس کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے لیے جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن بل 2019 ء بھاری رائے شماری سے منظور کرلیا ہے۔
-
بی جے پی نے دفعہ 370 ختم کرکے بھارتی آئین کو قتل کردیا
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارتی آئین کو قتل کردیا ہے۔
-
بھارت نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
ہندوستان نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کرنے کے لئے مزيد 70 ہزار فوجی کشمیر بھیج دیئے ہیں۔
-
ہندوستانی صدر نے کشمیر میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے
بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔