دسترخوان

  • دسترخوان حضرت رقیہ س کا اہتمام

    دسترخوان حضرت رقیہ س کا اہتمام

    حضرت رقیہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا شب شہادت کی مناسبت سے حضرت معصومہ قم س کے حرم کے جوار میں آستانہ اسکوائر پر دسترخوان حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کا اہتمام کیا گیا۔