مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے ماہ محرم الحرام کی آمد پر ایک پیغام جاری کیا جو خطبا، ذاکرین، نوحہ خوانوں اور عزاداروں کے لئے ان کی نصحیتوں اور سفارشات پر مشتمل ہے۔