خراج عقیدت
-
آیت اللہ میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات
آیت اللہ العظمی سید ہادی میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے، جو جمعرات 25 دسمبر 2025 کی صبح مشہد مقدس میں شروع ہوئی، حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ہم خوش نصیب ہیں کہ آپ کے دور میں پیدا ہوئے، بھارتی سیاستدان کا رہبر انقلاب کو خراج عقیدت
بھارتی سیاستدان نے رہبر معظم انقلاب کو صہیونی حکومت اور امریکی جارحیت کے مقابلے میں ملک کی بہترین قیادت پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔