رہبر معظم انقلاب نے شہید زاہدی کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ شہید زاہدی کی شہادت قابل قدر اور اہم نتائج کا باعث بنی۔