حزب اللہ لبنان نے آج صبح دو بار صہیونی شہر نہاریا کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا اور حیفا بحری اڈے پر میزائل حملہ کیا۔