حمید منہاس

  • فلسطینیوں کی حمایت، تمام مسلمانوں کا اسلامی، انسانی ، ایمانی اور اخلاقی فریضہ ہے

    فلسطینیوں کی حمایت، تمام مسلمانوں کا اسلامی، انسانی ، ایمانی اور اخلاقی فریضہ ہے

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سابق حکمراں جماعت پی ڈی پی کے سرکردہ رہنما حمید منہاس نے یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں یوم قدس کو فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں فیصلہ کن دن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔