آیت اللہ العظمی سیستانی نے ایران پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری جنگ بندی اور جوہری تنازع کے پرامن حل کا مطالبہ کیا۔