ایران کے شہر راسک اور کرمان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے جواب میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے میزائل حملوں سے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔