حملہ اسرائیل
-
آج کا حملہ اسرائیل کے خلاف ایران کا سب سے بڑا اور کامیاب ترین حملہ تھا، المیادین
المیادین کے نمائندے نے کہا ہے کہ آج رات ایران نے صہیونی حکومت کے خلاف اب تک کا سب بڑا اور کامیاب ترین میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، ایران سمیت دیگر ممالک کی شدید مذمت
قابض اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم ہسپتال پر فضائی حملے میں 800 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں، جس پر ایران سمیت دیگر ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"طوفان الاقصی" کے صہیونی فورسز پر نفسیاتی اثرات
طوفان الاقصی شروع ہوئے کئی دن گزر گئے ہیں تاہم سالوں تک اس کےنفسیاتی اثرات صہیونی عوام اور فوجیوں پر ظاہر ہوتے رہیں گے۔