حمایت فلسطین
-
سکردو میں "عظمت شہداء و حمایت فلسطین" کانفرنس کا انعقاد؛
فلسطینیوں کی صبر و استقامت ہمارے لئے نمونہ عمل ہے
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ فلسطین کے عوام ہمارے سر کا تاج ہے، فلسطینیوں کی صبر و استقامت ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، غزہ کے مظلوم صبر کا پیکر ہے۔