حماس رہنما
-
فلسطین اور حزب اللہ کو ایک ہی جنگ اور مشترکہ دشمن کا سامنا ہے، حماس رہنما
حماس کے رہنما کا کہنا ہے کہ فلسطین اور حزب اللہ کو ایک ہی جنگ کا سامنا ہے اور دونوں صیہونی رجیم سے لڑ رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کی حماس کے رہنما خالد مشعل کو قتل کی دھمکی!
صیہونی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
حماس کا مغربی کنارے کے بارے میں صیہونی وزیر کی ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے مغربی کنارے کے بارے میں صیہونی وزیر خارجہ کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی مضبوطی سے جاری رہے گی۔
-
صیہونی رجیم جبری نقل مکانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے، حماس رہنما
حماس کے سینئر رکن کا کہنا ہے صیہونی حکومت نہتے فلسطینی شہریوں کے خلاف جبری نقل مکانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے اور امریکہ اس رجیم کے جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے کیونکہ وہ اس کی حمایت کرتا ہے۔
-
لبنان پر کسی بھی حملے کا مطلب علاقائی جنگ کا آغاز ہوگا، حماس
حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے واضح کیا کہ اگر لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگ شروع ہوتی ہے تو ہمیں علاقائی جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا اور ہم سب حزب اللہ کے ساتھ ہیں۔
-
حماس کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات؛
عالم اسلام کا فرض ہے کہ وہ غزہ کے لوگوں کی حمایت کرے، باقر قالیباف
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آج تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں کہا کہ مسلم دنیا کا فرض ہے کہ وہ غزہ کی حمایت کرے۔
-
مزاحمت عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے، حماس
اسامہ حمدان نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد کسی بھی صورت حال کے لیے خود کو تیار کر لیا ہے۔