حضرت خدیجہ

  • حضرت خدیجۃ الکبریؑ ولادت سے وفات تک

    حضرت خدیجۃ الکبریؑ ولادت سے وفات تک

    حضرت خدیجہؑ نے اپنی ساری دولت اسلام کی راہ میں خرچ کی۔ پیغمبر اکرمؐ نے حضرت خدیجہؑ کے احترام میں ان کی زندگی کے دوران دوسری زوجہ اختیار نہیں کی اور آپ کی وفات کے بعد بھی آپ کو اچھے الفاظ میں یاد فرماتے تھے۔