حضرت امام حسن عسکری
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ؛
امام حسن عسکری (ع) کا دور شیعوں کے رابطوں میں توسیع کے اعتبار سے سنہری دور کہلاتا ہے
اسلامی دنیا میں شیعہ تنظیموں کے رابطوں میں توسیع حضرت امام جواد، حضرت امام ہادی اور حضرت امام حسن عسکری علیہم السلام کے ادوار جیسی کبھی نہیں رہی۔
-
امام حسن عسکری ؑ نے اسلام کی آفاقی تعلیمات کے لئے جدوجہد کی،علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 8 ربیع الاول امام حسن عسکری ؑکے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گیارہویں امام نے نہایت کٹھن اور نامساعد حالات میں اپنے والد گرامی حضرت امام علی نقی ؑ کی شہادت کے بعد منصب امامت سنبھالا۔