حسن نصراللہ
-
حسن نصراللہ نے عظیم مقصد کی خاطر اپنی جان قربان کر دی، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ان شاء اللہ مزاحمت جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران لبنان اور غزہ پر ہونے والے حملوں سے ثابت ہوگیا کہ اقوام متحدہ عملاً ایک ناکارہ ادارہ ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی ہسپتال میں والدہ کی عیادت، ویڈیو جاری
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیغام میں کہا کہ مرحومہ کی عظمت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ سید مقاومت نے ان کی آغوش مبارک میں تربیت پائی۔
-
رفح میں جاری جارحیت پر خاموشی افسوسناک ہے/ عالمی برادری بے بس اور کمزور ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنی والدہ مرحومہ کی مجلس ترحیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے دشمن کا سامنا ہے جو کسی اخلاق اور انسانی اقدار پر یقین نہیں رکھتا اور نازیوں سے بھی بدتر ہے۔