حزب اللہ کے حملوں
-
مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی جاری، مزید 300 فلسطینی مجاہدین صہیونی بستیوں میں داخل ہوئے
عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی مزاحمتی جوانوں کی ایک بڑی تعداد کے داخلے کا اعتراف کرتے ہوئے ان علاقوں میں مسلح تصادم کے جاری رہنے کے بعد صیہونی حکومت کی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔