حرم مطہر
-
کربلا، حرم حضرت عباس علیہ السلام کی توسیع کا کام جاری
مشرقی اور جنوبی حصے کی توسیع مکمل ہونے کے بعد شمالی حصے میں کام شروع کیا گیا ہے۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مطہر میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہر مشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔