صہیونی فورسز نے جنوبی قنیطرہ کے نواحی علاقے میں چھاپے کے دوران زرعی زمینوں سے پانچ شامی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔