حجاب پر عائد پابندی
-
بھارت، ریاست کرناٹک میں حجاب پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
بھارتی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حجاب پر عائد پابندی اب ختم ہونے جا رہی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ریاست کے وزیر اعلیٰ سدا رمیا نے جمعہ کے روز کیا۔