جکارتہ
-
جکارتہ، ایران اور سعودی عرب کے پارلیمانی حکام کی ملاقات، مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جکارتہ میں اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کے دوران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
مسلم سربراہی اجلاس غزہ اور فلسطین سے متعلق مسائل کو اٹھانے کا ایک مناسب موقع ہے، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا اسلامی کانفرنس کی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایران کی موجودگی غزہ اور فلسطین سے متعلق مسائل کو اٹھانے کا ایک مناسب موقع ہے۔
-
انڈونیشیا، پوپ فرانسس پر حملے کی سازش کے الزام میں 7 گرفتار
انڈونیشیا کی پولیس نے پوپ فرانسس پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ویڈیو| جکارتہ میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
ایرانی صدر کے انڈونیشیائی صدارتی محل میں داخل ہوتے ہی ان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔